فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی

36

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی ۔ شاہین شاہ آفریدی فروری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے ۔

 

شاہین شاہ آفریدی کا نکاح شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی سے ہوگا ۔ نکاح کی تقریب فروری میں جبکہ رخصتی بعد میں کی جائے گی ۔

 

تبصرے بند ہیں.