لاہور : پاکستان ریلوے نے ملکوال سے پنڈدادنخان سیکشن پر شٹل ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ ملکوال سے پنڈدادنخان سیکشن پر شٹل ٹرین کا آزمائشی آپریشن اسی ماہ شروع ہوگا،ٹرین دن میں 3 چکر لگائے گی۔
وفاقی وزیرسعد رفیق نے کہامسافروں نے دلچسپی لی تو ٹرین روٹ مستقل کردیا جائےگا ۔
ملکوال —— پنڈدادن خان سیکشن
آزمائشی ٹرین اپریشن اسی ماہ کے اختتام پر شروع ھوگا
ٹرین دن میں تین راؤنڈ ٹرِپ گی
مسافر نے دلچسپی لی تو اسے مستقل کر دیا جائیگا
انشا اللّٰہ اھل علاقہ کے قیمتی وقت اور کرایے کی بچت ھو گی— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) December 16, 2022
خواجہ سعد رفیق نےاپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خانپر تنقید کرت ہوئے کہا کہ ایک ایسا شخص ہے جو انتہائی قیمتی گھڑیاں ہی نہیں قیمتی زیورات بھی لے اڑا،سعد
اربوں کی خریداری،کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیں ۔
تبصرے بند ہیں.