سلیمان شہباز کے حفاظتی ضمانت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

13

اسلام آباد :وزیر اعظم کے بیٹے شہباز شریف کے  سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا ۔

 

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نےسلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت سے جاری تحریری حکمنامہ میں عدالت نےسلیمان شہباز کو متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت  کی اور 2 5ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

 

واجح رہے عدالت نے   ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.