وزیر اعظم شہباز شریف نےآج  معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

14

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نےآج  معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

 

وزیر اعظم  شہباز  شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، حکومتی معاشی ٹیم وزیر اعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دے گی ۔
اجلاس میں وزیر اعظم کو قرضوں کی واپسی سمیت دیگر امور پر آگاہ کیا جائیگا،معاشی ٹیم وزیر اعظم کو زرمبادلہ کے زخائر سمیت ڈالر کی قدر پر  بھی بریفنگ دے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف معاشی ٹیم کو اہم ہدایات جاری کریں گے  ،وزیر اعظم کو قرضوں کی واپسی سمیت دیگر امور پر آگاہ کیا جائیگا۔

 

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف معاشی ٹیم کو    ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ  دٰینگے ،اجلاس میں وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بنک ایف بی آر حکام شریک ہونگے۔

تبصرے بند ہیں.