عدالتوں کی جانب سے آج اہم فیصلے سنائے جائیں گے

7

 کوئٹہ  :بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات آج ہو رہے ہیں، مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے چناؤ کیلئے منتخب کونسلرووٹکڈالیں گے۔

لیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسن مرادے مطابق  صبح 8بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی، مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے منتخب کونسلر ووٹ ڈالیں گے ۔32 اضلاع کے 7 میونسیپل کارپوریشنز، 48 میونسیپل  کمیٹیز، اور 597 کونسلز کے مخصوص نشستوں پر انتخاب ہوگا  ۔

 

فیاض حسن مراد کا کہنا ہے کہ   32 اضلاع میں خواتین کی 2082 مخصوص نشستوں میں سے 768 بلامقابلہ منتخب ہوگئی ہیں،  جبکہ  19نشستیں خالی رہ گئی ہیں ،

خواتین کی  1295  نشستوں پر پولنگ ہوگی۔   کسانوں  کیلئے  902  نشستیں مخصوص کی گئی ہیں ، جن میں سے  412 بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.