ملتان ٹیسٹ، تیسرے روز انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

4

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنائے تھے۔
اس سے قبل پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 281 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں قومی ٹیم 202 رنز بنا سکی تھی۔
واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

تبصرے بند ہیں.