لاہور: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، خشک سردی سے بچوں میں بیماریاں بڑھ رہی ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لہہ اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، زیارت میں منفی 5 ، گوپس اور قلات میں منفی 4 جبکہ ہنزہ اور کالام میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.