لاہور :احتساب عدالت عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری درخواست ضمانت پر لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ہے ، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ نیب کو ابھی عثمان بزدار کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے اس لیئے نیب نے عثمان بزدار کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیئے ۔
تفتیشی افسر کے مطابق عدالت نے ایندہ سماعت پر انکوائری کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.