فٹ بال ورلڈکپ،پانچ مرتبہ ورلڈچیمپین رہنے والی برازیلین ٹیم آج دوسرامیچ کھیلےگی

12

قطر:فٹ بال ورلڈکپ  میں  پانچ مرتبہ  ورلڈچیمپین  کا اعزاز حاصل کرنے والی برازیل کی ٹیم  آج دوسرامیچ کھیلےگی۔

 

برازیل کی ٹیم آج سوئٹزرلینڈکےخلاف میدان میں اترےگی،برازیل نےپہلےمیچ میں سربیاکوشکست دی تھی ،،آج دیگرمیچزمیں کیمرون کامقابلہ سربیاسےہوگا،جنوبی کوریاکی ٹیم گھانا سےٹکرائےگی،رات بارہ بجےپرتگال اوریوروگوئےآمنےسامنےہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.