ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو دو صفر سے شکست دیدی

11

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو دو صفر سے شکست دے دی ۔

 

ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کیے ۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ کارڈ دکھا کر باہر کر دیا گیا جس کے بعد ایران نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول داغ دیے اور فتح حاصل کرلی ۔ ایران کی جانب سے روزبے اور رامین نے گول کئے ۔

 

دوسری جانب قطر اور سینیگال کا مقابلہ جاری ہے ۔ رات کو نو بجے ایکواڈور اور نیدرلینڈز کا مقابلہ ہوگا ۔

 

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.