فیفا ورلڈکپ میں دلچسپ مقابلے جاری ،سوئٹزرلینڈنے کیمرون کو ایک گول سےشکست دےدی

15

قطر؛ الجنوب اسٹیڈیم میں ہونےوالے میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا،

 تفصیلات کے مطابق قطر کے الجنوب اسٹیڈیم میں سوئٹزرلینڈنے کیمرون  کو ایک گول سے شکست دے دی ۔ سوئٹزرلینڈکی جانب سےامبولو نے میچ کافیصلہ کن گول کیا ۔ جنوبی کوریااوریوروگوئےکےدرمیان میچ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا۔

خیال رہے اس وقت پرتگال اورگھانا  کے درمیان میچ جاری ہےجبکہ  رات بارہ بجےبرازیل سربیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں  گی ۔

تبصرے بند ہیں.