اسلام آباد : اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی کارروائی ختم کر دی گئی۔ جج محمد بشیر کا کہنا ہے کہ نئے ایکٹ کے بعد اس کیس پر احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔
احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نیب کو واپس بھیجا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.