وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تقرری کی سمری مل گئی ، اہم اجلاس جاری

290

 

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری مل گئی ہے ۔ جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔

 

اجلاس میں آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزیر قانون سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی موجود ہیں۔

تبصرے بند ہیں.