فیفاورلڈکپ 2022کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

32

قطر :فیفاورلڈکپ 2022کی البیت اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی ،افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کےرنگ پیش کیےگئے۔

افتتاحی میچ میں رات 9بجے کھیلا جائے گا ،میزبان قطراورایکواڈورمدمقابل ہوں گے،میگاایونٹ میں 32ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں،5شہروں کے8اسٹیڈیمزمیں 64میچزکھیلےجائیں گے،فرانس کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں ٹائٹل کادفاع کرےگی ۔

واضح رہے کہ قطرفیفاورلڈکپ کی میزبانی کرنےوالاپہلاعرب اور دوسراایشیائی ملک ہے۔

تبصرے بند ہیں.