شاہین شاہ آفریدی ہسپتال داخل

16

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہسپتال میں داخل ہیں ،

 

تفصیلات ے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ اسپتال میں داخل ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ۔

 

شاہین شاہ آفریدی نے تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ  اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہےالحمدلِلّٰہ اب   بہتر محسوس کر رہا  ہوں۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ۔

 

خیال  رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے دوران شاہین شاہ آفریدی   گھٹنے کی انجری کا شکار  بھی ہو گئے تھے۔

 

تبصرے بند ہیں.