فنڈز میں خورد برد، فیصل واوڈا کی آج نیب میں پیشی

6

 

راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو آج نیب  میں طلب کرلیا گیا ہے۔ان پر فنڈز میں خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق فیصل واوڈا کو نیب نے  آج دن دو بجے پیش ہونے  کی ہدایت کی ہے۔ ان پر برطانیہ سے فنڈز میں خوردبرد اور اختیارات سے تجاوز  کا الزام ہے۔نیب راولپنڈی نے انہیں دستاویزات  بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.