عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے

51

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں ۔

 

لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی پر پیچھے بیٹھ کر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں جو اس کی چوری کا دفاع کرے ۔ لیکن کوئی آرمی چیف ادارے ، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف نہیں جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کا ٹولہ اس اہم ترین تعیناتی کیلئے اہل نہیں ہے ۔

 

امریکا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں امریکا سے لڑائی نہیں بلکہ بہتر تعلقات چاہتا ہوں ۔

 

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.