فائنل سے پہلے فائنل : بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

6

 

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے لیے آج کا میچ جیتنا انتہائی اہم ہے۔

 

قومی ٹیم یہ میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے جبکہ ہارنے کی صورت میں واپسی کا ٹکٹ کٹوانا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.