کوئٹہ : وفاقی حکومت نے بی این پی مینگل کا ایک اور مطالبہ مان لیا ہے۔ عبدالولی کاکڑکو گورنر بلوچستان نامزد کردیا گیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم قیادت اور بی این پی مینگل کے درمیان گورنر شپ پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئندہ چند روز میں عبدالولی کاکڑ گورنر کے عہدے کا حلف لیں گے۔
تبصرے بند ہیں.