ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

3

پرتھ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں میزبان آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے آسٹریلیا کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلایوں میں ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، گلین میکس ویل، مارکوس سٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، ایشٹن اگر، پیٹ کومنز، مچل سٹارک اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ 
سری لنکا کی قیادت داسون شناکا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پاتھوم نیسانکا، کوشل مینڈس، دھنانجیا دی سلوا، چیرتھ اسالانکا، بھنوکا راجا پاکسا، وانیندو ہسارانگا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشانا، بینورا فرنینڈو اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.