آرمی چیف کا 5 ہفتوں کا ریٹائر ہونے کا اعلان

37

راولپنڈی: چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔ 
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا اور 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا جبکہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے یہ واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے اور مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ 

تبصرے بند ہیں.