وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

27

 

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملکی داخلی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

 

نیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔  ملاقات میں قومی سلامتی ،داخلی صورتحال ،کے پی دہشت گردی واقعات، سی پیک سیکیورٹی سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔

تبصرے بند ہیں.