سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

57

کراچی :سندھ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں  150 روپے اضافہ ہوگیا ،جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 50 روپے ہوگیا ہے ۔

 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپےسے بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 357 روپے ہے۔

جیولزایسوسی ایشن  کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کمی کے بعد 1709 ڈالر فی اونس ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.