حکومت کی پالیسیاں رنگ لے آئیں،تجارتی خسارہ 31فیصد کم ہوگیا

46

کراچی :پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر میں 31 فیصد کم ہوگیا،ستمبر 2022 میں 2ارب 88 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا ،

 

تفصیلات کے مطابق ستمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب 15 کروڑ ڈالر تھا،ستمبر میں برآمدات 1 فیصد کم ہوکر 2 ارب 38 کروڑ ڈالر رہیں ،ستمبر میں درآمدات 20 فیصد کمی کے بعد 5 ارب 26 کروڑ ڈالر رہیں،مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تجارتی خسارہ 21.4 فیصد کم ہوکر 7 ارب 12 کروڑ ڈالر رہا۔

تبصرے بند ہیں.