بشریٰ اقبال نے زبردست انداز میں عامر لیاقت کو خراج تحسین ہیش کردیا

50

مر  حوم عامر لیاقت  ناصرف  پروگرامز  کے  میزبان، سیاست دان بلکہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے۔ عامر لیاقت نے ہمیشہ مدینے اور   نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا کھل کر اور جوش و خروش سے اظہار کیا۔

عامر لیاقت کی سابقہ ​​اہلیہ اور ان کے دو بچوں کی والدہ، ڈاکٹر بشریٰ اقبال جو کہ اسلامیات کی اسکالر ہیں اور مذہبی نشریات کی میزبان  بھی ہیں ۔  ربیع الاول کے  مہینے کی آمد پر  ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے سابق شوہر  مرحوم  عامر لیاقت کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے عامر لیاقت کے   نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیاطہار محبت میں نعت  پڑھنے    اور عامر لیاقت حسین کے مدینہ منورہ کے دوروں کےکلپس مرتب کی ہیں ۔

 

https://youtu.be/glWiEzxOtzw

 

لوگوں نے بشریٰ اقبال کی  عامر لیاقت مرحوم سے محبت کے  اظہار  کے طریقے  پر ان کو خوب داد دی ۔ 

تبصرے بند ہیں.