فاسٹ بولر نسیم شاہ ہسپتال داخل

203

لاہور  :پی سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔

 

پی سی بی کی جابن سے جاری کردی  اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گے، ان کی نگرانی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل کر رہا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ  کے انگلینڈ کے خلاف میچز میں شرکت اور نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس پر  بناہ پر کیا جائے گا ۔

تبصرے بند ہیں.