مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ

274

اتحادی حکومت  نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ کیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے، مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35  جبکہ وزیر اعظم کی کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوچکی ہے ۔

 

تبصرے بند ہیں.