چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا 

14

 

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو جلد آؤٹ کریں گے۔

 

کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ جیتنا ہدف ہے۔ کوشش کریں گے انگلینڈ کو فتح کے لیے بڑا ہدف دیں۔پاکستانی ٹی میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔شاہنواز دھانی اور حیدر علی کی جگہ آصف علی اور وسیم جونیئر کو کھلا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.