زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی 

20

 

اسلام آباد:زرمبادلہ کے ذخائر278 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.06ارب ڈالرہوگئے۔

 

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.34ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.72 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔

 

گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 278ملین ڈالر کمی ہوئی ۔

تبصرے بند ہیں.