جوز بٹلر انجری کے باعث انگلینڈ الیون کا حصہ نہیں ہیں: کپتان معین علی

19

کراچی: انگلش ٹیم کے کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ جوز بٹلر انجری کے باعث انگلینڈ الیون کا حصہ نہیں ہیں ۔

 

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا کہ ہمارے زیادہ تر کھلاڑی انجری کے باعث سیریز کا حصہ نہیں پھر بھی اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے ۔

 

پہلے ٹی 20 کے لیے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے ۔ اس موقع پر پاکستان بالنگ کوچ شان ٹیٹ کہتے ہیں حارث رؤف نے ڈیتھ اوورز کی بولنگ پر بہت کام کیا ہے ۔ نسیم شاہ بہت باصلاحیت کھلاڑی ہے ۔ امید ہے کل کے میچ میں

 

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.