انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 40 پیسے اضافہ ہو گیا ۔
رواں ماہ کے آغاز سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہوا ہے ،ڈالر 234 روپے 32 پیسےپر پہنچ گیا،
روپے کی قدر میں کمی سےستمبر کے مہینے میں ملک کے بیرونی قرضوں میں 1400 ارب سے زائد کا اضافہ ہواہے۔
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 239 روپےکا ہوگیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.