پاکستان کو ایف 16 کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کر دیا: نیڈ پرائس

33

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کئی شعبوں میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور اس فیصلے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مدد ملے گی، ہم پاکستان میں میڈیا اور سول سوسائٹی پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.