سوات میں دھماکا ، رکن امن کمیٹی ادریس خان شہید 

224

سوات : سوات میں دھماکے سے رکن امن کمیٹی ادریس خان شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کبل کے علاقے برہ بانڈی کوٹکے میں کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.