جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے میں توسیع دی جائے : عمران خان کا بڑا مطالبہ 

101

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے میں توسیع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو الیکشن سمیت تمام کلیدی امور پر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں۔

 

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نہیں نئی منتخب حکومت اگلے آرمی چیف کا انتخاب کرے ۔ جب تک جنرل قمر باجوہ کوعہدے پر توسیع دی جائے ۔

 

 

واضح رہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کے بعد نئے آرمی چیف نے آنا ہے۔ڈی جی  آئی ایس پی آر کہہ چکے ہیں کہ آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینا چاہتے۔

تبصرے بند ہیں.