اچھا ہوا فوج نے 6 ستمبر کی پریڈ منسوخ کردی ورنہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا مشکل کام تھا: ترجمان پی ٹی آئی 

20

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے فوج کے خلاف تضحیک آمیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے آج پھر فوج مخالف بیان دے دیا ہے۔

 

فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فوج نے چھ ستمبر کی پریڈ منسوخ کر کے اچھا فیصلہ کیا ورنہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا مشکل کام تھا۔

 

 

انہوں نے کہا کہ جو جوان ہنسنے سے نہ رکتے تو انہیں کوہسار تھانے بھیجنا ذرا مشکل ہوجاتا۔

تبصرے بند ہیں.