پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی،6ستمبرکی تقریب ملتوی کردی

14

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار یک جہتی کے لیے جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کو یوم دفاع اور شہدا کی مناسبت سے ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کر دی گئی ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج بے مثال سیلاب سے متاثرہ ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی خدمت جاری رکھے گی.

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>In solidarity with the flood affected people of Pakistan, central ceremony at GHQ to commemorate Defence &amp; Martyrs Day on 6 September has been postponed.<br>Pakistan Armed Forces shall continue serving our brothers and sisters struck by unprecedented floods.</p>&mdash; DG ISPR (@OfficialDGISPR) <a href=”https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1564966891906539520?ref_src=twsrc%5Etfw”>August 31, 2022</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

یاد رہے ہر سال 6 ستمبر کویوم دفاع 1965 کی جنگ میں شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.