وفاقی حکومت نے دیت کی رقم طے کردی 

136

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے طے کردی ہے۔ دیت کا تعین مالی سال 2022-23 کیلئے کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے دیت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے طے کردی ،،دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کے برابر مقرر کی گئی ہے ۔دیت کا تعین مالی سال 2022-23 کیلئے کیا گیا ہےوزارت خزانہ نے دیت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

تبصرے بند ہیں.