سندھ بھر میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان 

28

کراچی: سندھ بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں بدھ اور جمعرات کو تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ ‏محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے انتظام کے تحت تمام اسکولز اور کالجز  میں کل اور پرسوں چھٹی ہوگی ۔

 

انہوں نے کہا کہ حالیہ تیز بارشوں کے پیش نظر دو دن  کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.