پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے

4

اسلام آباد: پاکستان میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور مزید 3 مریض اس وباءکے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے جبکہ 416 مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 ہزار 764 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 416 مثبت کیسز سامنے آئے۔ 
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ اس وائرس کے شکار 152 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ 

تبصرے بند ہیں.