کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ

145

راولپنڈی : کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ کردیا گیا ۔ انہیں کورکمانڈر بہاولپور لگا دیا گیا۔

 

نیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کو پاک فوج کا ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.