مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان گرفتار

52

 

لاہور : پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق نذیر چوہان کو خالد گجر پر حملہ کرنے کے کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔ انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجرکا بھتیجا زخمی ہوا تھا۔

 

تبصرے بند ہیں.