کیا عارف نقوی آپ کے بزنس پارٹنر ہیں؟ صحافی کے سوال پر عمران خان غصے میں آگئے، جواب دینے سے انکار 

96

اسلام آباد میں پی ٹی آئی نیشنل کونسل اجلاس کے لیے پہنچنے پر عمران خان سے صحافیوں سے سوالات کیے ۔ صحافی نے کپتان سے سوال کیا کہ کیا عارف نقوی آپ کا بزنس پارٹنر بھی ھے ؟

 

صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان نے غصے میں کہا کہ تمہارے سوال کا بالکل جواب نہیں دونگا۔اس کے بعد صحافی کو عمران کی سیکورٹی کے اہلکاروں نے دھکے مارے۔

 

سابق وزیر اعظم عمران خان صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے بغیر چلے گئے ۔

تبصرے بند ہیں.