فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات پاکستان On جولائی 22, 2022 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں لاہور: فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔ راؤسردار علی کو آئی جی ریلوے تعینات کیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے آج کام سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد راؤ سردار علی کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.