مسلم لیگ ن کے ارکان میں اضافہ 

17

 

لاہور: مسلم لیگ ن کے ووٹ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا  میں مبتلا لیگی خواتین ارکان بھی ووٹ ڈالنے اسمبلی میں موجود ہیں۔

 

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ارکان صبا صادق اور عظمیٰ قادری کووڈ میں مبتلا ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے کے لیے اسمبلی پہنچی ہیں۔ اس موقع پر وہ ذاتی حفاظتی لباس پہنے ہوئے نظر آئیں۔

تبصرے بند ہیں.