عمران خان نے کہا تو 2 سیکنڈ میں اسمبلیاں توڑ دوں گا: پرویز الہٰی

36

 

لاہور: پی ٹی آئی کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں گے تو 2 سیکنڈ نہیں لگاؤں گا اور اسمبلی توڑ دوں گا۔

 

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ مشورہ ضرور دوں گا لیکن عمل عمران خان نے کرنا ہے۔ عمران خان کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ مونس کو کریڈٹ دوں گا جس نے مجھے پکڑ کر رکھا اور ہلنے نہیں دیا۔

تبصرے بند ہیں.