کیا پٹرول سستا ہو رہا ہے؟ وزیر اعظم آج قوم کو بڑی خوشخبری دیں گے

148

 

اسلام آباد: کیا پٹرول سستا ہونے جا رہا ہے؟ وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم کو بہت بڑی خوشخبری دے رہے ہیں۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن مہنگائی کم کرنے اور ضمنی انتخابات کی وجہ سے پٹرول کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اور بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے پر عوام کو بھی ریلیف دیا جا رہا ہے۔

 

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بھی جھنگ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت گزر گیا ہے اور اب خوشخبریاں ملیں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.