ریلوے حکام کا عید کی چھٹیوں میں کرایوں میں کمی کا اعلان

14

لاہور: ریلوے حکام نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین کے کرایوں میں30 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں ہو گا، کرایوں میں کمی10 جولائی سے 12 جولائی تک عید روز کیلئے ہو گا۔ 
نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے کی اے سی پارلر، اے سی سلیپرز، اے سی بزنس کلاسز کے کرایوں میں کمی کا اطلاق ہو گا، ریلوے کی اے سی سٹینڈرڈ اور اکانومی کے کرایوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.