اینکر عمران ریاض خان اسلام آباد میں گرفتار 

66

 

اسلام آباد: اینکر عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ عمران ریاض کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا۔

 

عمران ریاض خان پر پنجاب کے مختلف شہروں میں مقدمات درج ہیں۔انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت بھی کرارکھی ہے۔

تبصرے بند ہیں.