عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو وائرل

217

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کی گھڑ سواری کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر  وائرل ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر اور احسن خان اپنی آنے والی فلم ’رہبرا‘ کی تشہیر میں بڑے جوش و خروش سے مصروف ہیں۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر  ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں یہ جوڑی گھوڑے پر سوار نظر آرہی ہے، ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کا ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔


تبصرے بند ہیں.