رمیز راجہ کی چھٹی ؟ وزیر اعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی  ملاقات 

114

 

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف سے سابق کرکٹر و چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے لاہور میں اہم  ملاقات کی ہے ۔

 

نیو نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں بیوروکریسی اور کرکٹ کے معاملات پر گفتگو کی گئی ۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ   خالد محمود کو پاکستان کرکٹ بورڈ  میں  اہم ذمہ داری ملنے   کا امکان ہے ۔ چیئرمین پاکستان    کرکٹ بورڈ رمیز راجہ    کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع  ہیں۔

تبصرے بند ہیں.